Description
بڑے سائز کا پرندوں کا پنجرہ فروخت کے لیے موجود ہے۔
کبوتروں، طوطوں اور دوسرے پرندوں کے لیے موزوں ہے۔
مضبوط لوہے کا بنا ہوا ہے اور اندر کافی جگہ ہے۔
استعمال شدہ ہے۔
حالت تصاویر کے مطابق ہے۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
مقام: ڈی ایچ اے فیز 6، لاہور۔