Description
ھر سائز اور ھر ڈیزائن میں ٹائل وینٹی کچن سنک ٹائل بیسن آڈر پر تیار کی جاتی ھیں کلر ڈیزائن آپ کی مرضی کے مطابق ھوگا ھر آڈر پر دو ھزار روپیہ ایڈوانس لیا جائے گا اور باقی رقم کیش آن ڈیلیوری ھوگی ھر سائز اور ھر ڈیزائن کی قیمت مختلف ھو سکتی ھے
(0) (3) (0) (4) (9) (8) (2) (6) (0) (0) (1)