Description
نیلی راوی دودھ والی بھینس برائے فروخت
نسل: نیلی راوی
عمر: 4 سال
12 سے 15 دن کی سوئی ہوئی
پیچھے کٹی ہے
دودھ: روزانہ 16 لیٹر، 2 وقت کا
صحت مند، ایکٹو اور بہترین حالت میں
بہترین جسمانی حالت اور اچھی کوالٹی
دودھ دینے کی اچھی صلاحیت
ڈیری فارمنگ اور بریڈنگ کے لیے بہترین
مقام: قصور
حتمی قیمت: 6,20,000 روپے
اچھی نسل کی نیلی راوی، دودھ والی اور صحت مند بھینس لینے والے سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
مزید معلومات، ویڈیو اور تفصیلات کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں