Description
گھریلو ملازم کی ضرورت ہے۔
1. گھر کے تمام معمول کے کام کے لیے ذمہ دار اور قابلِ اعتماد ملازمُ درکار ہے۔
2. لوکیشن DHA-1 اسلام آباد / راولپنڈی۔
3. تنخواہ -/30000، کھانا پینا، اور رہائش فراہم کی جائے گی۔
4. پولیس ویریفکیشن لازمی ہوگی۔
صرف سنجیدہ اور ذمہ دار حضرات رابطہ کریں۔