Description
ضرورت برائے فیمیل کک (چھوٹی فیملی کے لیے)
اسلام آباد میں ایک چھوٹے خاندان کے لیے فل ٹائم فیمیل کک کچن کی فوری ضرورت ہے۔
تفصیلات و سہولیات:
تنخواہ: 30,000 تا 35,000 روپے ماہانہ
نوعیت: فل ٹائم (پارٹ ٹائم والی خواتین معذرت رکھیں)
ذمہ داری: صرف کچن سنبھالنا اور کھانا بنانا (گھر کی صفائی شامل نہیں)
سہولیات: علیحدہ فیملی روم + اٹیچ واش روم + وائی فائی + روزانہ کا کھانا
ضروری شرائط:
عمر: زیادہ سے زیادہ 35 سال
رہائش: صرف اکیلی خاتون رابطہ کریں (ساتھ بچوں یا فیملی کی اجازت نہیں ہوگی)
رابطہ:
صرف ڈائریکٹ ضرورت مند خواتین واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
(ایجنٹ اور کمیشن والے معذرت رکھیں)
WhatsApp: 03/20/9614/796