Description
فروخت کے لیے مضبوط اور کشادہ فوڈ کاؤنٹر/ٹرالی دستیاب ہے۔ یہ کاؤنٹر شیشے اور مضبوط آئرن فریم سے بنا ہوا ہے، جو مختلف کاروباروں جیسے برگر، شوارما، چاٹ، سموسہ، پکوڑے، بیکری آئٹمز یا دیگر فوڈ آئٹمز کی فروخت کے لیے موزوں ہے۔
مضبوط آئرن باڈی
سامنے اور سائیڈز پر شیشہ لگا ہوا
پہیوں کے ساتھ آسانی سے منتقل کیا جا سکتا ہے
سامان ڈسپلے کرنے کے لیے مناسب جگہ
مرمت یا رنگ کروانے کے بعد بہترین استعمال
حالت: استعمال شدہ
قیمت: مناسب آفر قبول کی جائے گی
(View phone number)
رابطہ: سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔