Description
السلام علیکم میرا ڈرائیوری کا تجربہ 14 سال سعودی عرب میں چھوٹی اور بڑی گاڑی دونوں چلائی ہیں زبان کا بھی کوئی ایشو نہیں ہے لوکیشن ایپلیکیشن کسی پر بھی کام کرنا ہو کوئی مسئلہ پریشانی نہیں ہے الحمدللہ پاکستان کا بھی 14 سال کا ہی تجربہ ہے جس بھائی کو ڈرائیور کی ضرورت ہو وہ رابطہ کر سکتا ہے شکریہ