Description
تقریباً 2 سال پہلے 17,000 روپے میں خریدی تھی، لیکن یہ بمشکل ایک ماہ ہی استعمال ہوئی ہے۔
زیادہ عرصہ کھڑے رہنے کی وجہ سے اس کے پرانے ٹائر خراب ہو گئے تھے، اس لیے اب بالکل نئے اور زبردست کوالٹی کے ٹائر لگوا دیے گئے ہیں۔
سائیکل میں کسی قسم کا کوئی کام نہیں ہے،