Description
ہمارے گھر کے لیے ایک ذمہ دار، محنتی اور ایماندار خاتون کی ضرورت ہے جو کچن اور گھر کے ایک پورشن کو سنبھال سکے۔
کام کی تفصیل:
- کچن کا مکمل کام سنبھالنا
- کھانا پکانا اور کچن کی صفائی
- برتن اور دیگر ضروری کام
- گھر کے متعلقہ پورشن کو مناسب طریقے سے سنبھالنا
ماہانہ تنخواہ: 30,000 روپے
ماہانہ چھٹیاں: 3
مقام: لاہور، لیک سٹی
- ایماندار اور قابلِ اعتماد ہو
- کام میں ذمہ داری اور صفائی کا خیال رکھے
- کسی معتبر شخص کی گارنٹی/تصدیق ضروری ہوگی
اگر آپ خود یا آپ کے جاننے والوں میں کوئی مناسب خاتون موجود ہو تو براہِ کرم فوراً رابطہ کریں۔