Description
اصل دیسی لونگی چاول فروخت کے لیے
اعلیٰ معیار کے دیسی لونگی چاول دستیاب ہیں۔
خالص دیسی لونگی چاول
بہترین ذائقہ اور خوشبو
روزانہ استعمال، مہمان داری اور خاص مواقع کے لیے بہترین
تھوک اور ریٹیل دونوں دستیاب
مناسب قیمت
مقدار کے مطابق رعایت ممکن