Description
لاہور جوھَر ٹاؤن ایف بلاک زینب فاطمہ گرلز ہاسٹل میں 25 سے 40 لڑکیوں کیلئے تین ٹائم کا کھانا بنانے کیلئے ایک اچھے کک کی ضرورت ہے
میری درخواست ہے کہ میرے اشتہار کو ایک دفعہ پورا پڑھ لیں۔
مجھے ایسا کک چاہئے جو ہاسٹل میں رہائش رکھ سکے
جو اکیلا ہو ہاسٹل میں فیملی کے ساتھ رہائش موجود نہیں ہے
ایسا کک چاہیے جو کسی ہوسٹل میں کھانا بنانے کا تجربہ رکھتا ہو