Description
گھریلو ملازمہ خاتون کی ضرورت ہے۔ گھر کے تمام معمول کے کام کے لیے ذمہ دار اور قابلِ اعتماد خاتون درکار ہے۔ لوکیشن H-8/1 اسلام آباد، فیض احمد فیض میٹرو اسٹیشن کے قریب ہے۔ کھانا پینا اور رہائش فراہم کی جائے گی۔ پولیس ویریفکیشن لازمی ہوگی۔ صرف سنجیدہ اور ذمہ دار خواتین رابطہ کریں۔