Description
سیکھیں
بچوں، بچیوں اور بڑوں کے لیے آن لائن قرآن پاک کی تعلیم۔
ناظرہ قرآن مع تجوید
حفظِ قرآن (آسان انداز میں)
تجوید کے بنیادی اصول
قرآن ترجمہ و بنیادی دینی تعلیم
⏰ آپ کی سہولت کے مطابق کلاسز کے اوقات
تجربہ کار اساتذہ
بچوں اور بچیوں کے لیے الگ کلاسز
پاکستان اور بیرونِ ملک طلبہ کے لیے آن لائن کلاسز
پہلی کلاس/مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں۔
WhatsApp: (View phone number)
آج ہی رابطہ کریں اور اپنے بچے کا قرآن سیکھنے کا سفر شروع کروائیں۔