Current location icon
All categoriesDropdown arrow
ارجنٹ سیل — مضبوط لوہے کے دروازے، کھڑکیاں اور دیگر سامان برائے فروخت 0
1/ 17
Rs 76,000

ارجنٹ سیل — مضبوط لوہے کے دروازے، کھڑکیاں اور دیگر سامان برائے فروخت

I-11, Islamabad
3 hours ago
Details
Condition Used
Description
گھر سے اتارے گئے مضبوط تیار لوہے کے دروازے اور کھڑکیاں برائے فروخت دستیاب ہیں۔ جالی اور شیشہ اصلی حالت میں نصب فوری استعمال کے لیے بالکل تیار ہیں۔ اس کے علاوہ واش روم کا شاور کمپلیٹ سیٹ بیسن مکسجر کچن سٹیل سینک لکڑ کے دروازے اور سٹیل فریم کاسٹ آئرن کا سکریپ بھی موجود ہے۔ ​اشیاء اور قیمتیں: ​کھڑکی (4×5 فٹ): 10,000 روپے ​ڈبل ڈور (6.3×5 فٹ) [2 عدد]: 15،000 روپے فی کس ​کھڑکی (4×3.5 فٹ) [2 عدد]: 8,000 روپے فی کس واش روم کچن سیٹ 20000 سکریپ قسم اور وزن قیمت ​لوکیشن: I-11، اسلام آباد ​رابطہ (واٹس ایپ): (View phone number) ​سنجیدہ خریداروں کے لیے قیمت میں معمولی کمی بیشی ہو سکتی ہے۔ پہلے آئیے، پہلے پائیے کی بنیاد پر فروخت۔ تصاویر واٹس ایپ پر دستیاب ہیں۔
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1119379893
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery