Description
واللہُ خَیْرُ الرَّازِقِينَ
اور اللہ تعالیٰ سب سے بہتر رزق دینے والا ہے۔
ملک ہوم سروس ®
PROFESSIONAL & TRUSTWORTHY HOME SERVICE
رابطہ: (Chat with seller)
24 گھنٹے رابطہ کریں
خواتین اور لڑکیوں کے لیے باعزت روزگار کے مواقع
ملک ہوم سروس گزشتہ 18 سال سے روزگار کے مواقع فراہم کرنے اور ملک و قوم کی خدمت کے لیے مصروفِ عمل ہے۔
ہم پاکستان بھر سے خواتین اور لڑکیوں کو مختلف شعبوں میں باعزت روزگار کے مواقع فراہم کرتے ہیں۔
دستیاب ملازمتیں
• House Maid / میڈ
• Housekeeper / ہاؤس کیپر
• Babysitter / بے بی سٹر
• Female Cook / فیمیل کک
• Nurse / نرس
• Patient Attendant / مریض کی دیکھ بھال
کام کی نوعیت
کھانا پکانا
گھر کی صفائی اور ڈسٹنگ
کپڑے دھونا
کپڑے استری کرنا
بچوں کی دیکھ بھال
مریض کی دیکھ بھال
گھر کے دیگر معمول کے کام
ملازمین کے لیے سہولیات
پُرکشش تنخواہ
کھانا
رہائش
ماہانہ 4 چھٹیاں
باعزت اور محفوظ روزگار
پاکستان بھر سے پڑھی لکھی اور اَن پڑھ خواتین و لڑکیاں رابطہ کر سکتی ہیں۔
دور دراز علاقوں سے آنے والی خواتین اور لڑکیوں کے لیے کمپنی کی جانب سے کھانے اور رہائش کی سہولت فراہم کی جاتی ہے۔
اہم نوٹ
ملک ہوم سروس کی جانب سے ملازمت کے مواقع مفت فراہم کیے جاتے ہیں۔
ملازمین سے کسی بھی قسم کی نوکری فیس وصول نہیں کی جاتی۔
رابطہ نمبر: (Chat with seller)
ملک ہوم سروس ® — باعزت روزگار، بہتر مستقبل