Current location icon
All categoriesDropdown arrow
گھریلو ملازمین خواتین اور لڑکیوں کی ضرورت ہے 0
1/ 1

گھریلو ملازمین خواتین اور لڑکیوں کی ضرورت ہے

Others, Islamabad
12 hours ago
Details
Hiring Person/Company Hiring as Company
Type of Ad Job Offer
Salary from 30000
Salary to 50000
Career Level Associate
Salary Period Monthly
Description
واللہُ خَیْرُ الرَّازِقِينَ اور اللہ تعالیٰ سب سے بہتر رزق دینے والا ہے۔ ملک ہوم سروس ® PROFESSIONAL & TRUSTWORTHY HOME SERVICE رابطہ: (View phone number) 24 گھنٹے رابطہ کریں خواتین اور لڑکیوں کے لیے باعزت روزگار کے مواقع ملک ہوم سروس گزشتہ 18 سال سے روزگار کے مواقع فراہم کرنے اور ملک و قوم کی خدمت کے لیے مصروفِ عمل ہے۔ ہم پاکستان بھر سے خواتین اور لڑکیوں کو مختلف شعبوں میں باعزت روزگار کے مواقع فراہم کرتے ہیں۔ دستیاب ملازمتیں • House Maid / میڈ • Housekeeper / ہاؤس کیپر • Babysitter / بے بی سٹر • Female Cook / فیمیل کک • Nurse / نرس • Patient Attendant / مریض کی دیکھ بھال کام کی نوعیت کھانا پکانا گھر کی صفائی اور ڈسٹنگ کپڑے دھونا کپڑے استری کرنا بچوں کی دیکھ بھال مریض کی دیکھ بھال گھر کے دیگر معمول کے کام ملازمین کے لیے سہولیات پُرکشش تنخواہ کھانا رہائش ماہانہ 4 چھٹیاں باعزت اور محفوظ روزگار پاکستان بھر سے پڑھی لکھی اور اَن پڑھ خواتین و لڑکیاں رابطہ کر سکتی ہیں۔ دور دراز علاقوں سے آنے والی خواتین اور لڑکیوں کے لیے کمپنی کی جانب سے کھانے اور رہائش کی سہولت فراہم کی جاتی ہے۔ اہم نوٹ ملک ہوم سروس کی جانب سے ملازمت کے مواقع مفت فراہم کیے جاتے ہیں۔ ملازمین سے کسی بھی قسم کی نوکری فیس وصول نہیں کی جاتی۔ رابطہ نمبر: (View phone number) ملک ہوم سروس ® — باعزت روزگار، بہتر مستقبل
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1119366899
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery