Description
واٹر ڈسپنسر برائے فروخت
بہترین اور چالو کنڈیشن میں واٹر ڈسپنسر فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
* کنڈیشن: بالکل ٹھیک / A1 (بہترین حالت)
* ٹھنڈا اور گرم پانی بہترین کام کرتا ہے
* استعمال میں بہترین، کوئی مسئلہ نہیں
قیمت: 35,000 روپے
رابطہ نمبر: zero there three two five eight three seven six six seven
لوکیشن: نیو سٹی فیز 2، واہ کینٹ