Description
بیٹل نسل کا خوبصورت دوندا بریڈر بکرا فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
کالا رنگ، خوبصورت سفید دھبے، لمبے کان، نمایاں سینگ اور اچھی باڈی۔ بریڈنگ کے لیے موزوں اور خوبصورت نسل کی خصوصیات رکھنے والا بکرا ہے۔
خصوصیات:
نسل: بیٹل (Beetal)
Breeder / بریڈر بکرا
دوندا
کالا رنگ، سفید دھبوں کے ساتھ
لمبے کان
نمایاں اور مضبوط سینگ
اچھی باڈی اور قد
خوبصورت ظاہری شکل
بریڈنگ اور نسل بہتر کرنے کے لیے موزوں