Description
ایک فٹ کا خوبصورت اور مکمل ایکویریم سیٹ اپ فروخت کے لیے موجود ہے۔ باکس مکمل ہے، الگ الگ چیزیں لینے کی ضرورت نہیں۔
سیٹ میں شامل ہے:
2 خوبصورت فشز
1 فٹ کا ایکویریم ٹینک
ٹمپریچر میٹر
ایئر پمپ
فش ٹینک کا جھولا/ڈیکوریشن
ایکویریم کی ڈیکوریشن اور دیگر سامان