Current location icon
All categoriesDropdown arrow
ایم اے ایجوکیشن، عالم اور حافظِ قرآن کو فوری ملازمت کی ضرورت" 0
1/ 1

ایم اے ایجوکیشن، عالم اور حافظِ قرآن کو فوری ملازمت کی ضرورت"

Saddar, Rawalpindi
10 hours ago
Details
Hiring Person/Company Hiring as Individual
Type of Ad Job Wanted
Salary from 45
Salary to 55
Career Level Associate
Salary Period Monthly
Description
ملازمت کی فوری ضرورت — انتہائی مجبوری ہے السلام علیکم! میں M. A Education ہوں، مکمل عالمِ دین ہوں، حافظِ قرآن بھی ہوں اور کمپیوٹر کا کورس بھی کیا ہوا ہے۔ مجھے مختلف کاموں کی بنیادی اور عملی سمجھ ہے اور میں محنت، دیانت داری اور ذمہ داری سے کام کرنے کے لیے تیار ہوں۔ گزشتہ تقریباً 5 سال سے بے روزگار ہوں۔ اس وقت حالات بہت تنگ ہو چکے ہیں اور میرے 5 بچے ہیں، جبکہ آمدن کا کوئی مستقل ذریعہ نہیں ہے۔ اسی مجبوری کی وجہ سے یہ پوسٹ کر رہا ہوں۔ اگر کوئی بھائی مجھے میری تعلیم اور صلاحیت کے مطابق کوئی بھی مناسب اور حلال ملازمت دے سکتا ہے تو براہِ کرم مجھ سے رابطہ کرے۔ میں محنت کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہوں اور موقع ملنے پر پوری ایمانداری سے کام کروں گا۔ جو بھائی اس مشکل وقت میں میرے لیے روزگار کا ذریعہ بنے گا، اللہ تعالیٰ اسے اس کا بہترین اجر عطا فرمائے۔ آمین۔ ملازمت کی فوری ضرورت ہے۔ براہِ کرم اس پوسٹ کو آگے بھی شیئر کریں، شاید کسی بھائی کے ذریعے میرے لیے روزگار کا راستہ کھل جائے۔
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1119310469
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery