Description
بوائز ہاسٹل کے لیے چپاتی اور پراٹھا بنانے والے کی ضرورت ہے
ایسے شخص کی ضرورت ہے جو چپاتی اور پراٹھا بنانے میں ماہر ہو۔
تنخواہ: 28,000 سے 30,000 روپے ماہانہ
رہائش: فراہم کی جائے گی
کھانا پینا: فراہم کیا جائے گا
چھٹی: مہینے میں 3 دن
تجربہ کار اور محنتی شخص رابطہ کرے۔
رابطہ نمبر: (View phone number)