Description
میرے پاس اچھے نسل کی مرغیاں دستیاب ہیں جو کہ مرغی انڈا دینے والی اور بریڈ بریڈ اسیل قسم کی بھی ہیں بریڈنگ کی ہوئی ہے تو مرغا بھی ہے اور ڈک اگر کوئی ڈک کا شوقین ہے تو وہ بھی رابطہ کر سکتا ہے اور ان کی ایک جو ہے وہ چھ منتھ ہے پرائس میں نے اپ کو بتا دی ہے جو اگر فروغ ہے تو مناسب کر لیں گے