Description
تازہ اوئسٹر مشروم
پروٹین، فائبر اور غذائی اجزاء سے بھرپور۔ صحت مند غذا، سالن، سوپ اور مختلف کھانوں کے لیے بہترین۔
تازہ اور کھانے کے لیے دستیاب۔
تازہ اور معیاری کھانے والے اوئسٹدستیاب ہیں۔
تازہ اور صاف ستھرے مشروم کھانے کے لیے موزوں گھر، ہوٹل اور ریسٹورنٹ کے لیے بہترین مناسب قیمت پر دستیاب
دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کریں۔
es ka seed be available ha
cash on delivery.