Description
میں اپنے فوڈ ڈسٹری بیوشن نیٹ ورک کے لیے فوٹون مزدا چِلر ٹرک چلانے کے لیے ذمہ دار اور تجربہ کار ڈرائیور کی ضرورت ہے، جو ہمارے ویئر ہاؤس سے لاہور کی مختلف برانچز تک اشیائے خوردونوش کی محفوظ اور بروقت ترسیل یقینی بنائے۔
ضروری اہلیت:
ایل ٹی وی ڈرائیونگ لائسنس لازمی ہے۔
2 سے 3 سال کا ڈرائیونگ کا تجربہ ہونا چاہیے۔
فوٹون مزدا چِلر ٹرک چلانے کا تجربہ رکھنے والے امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔