Description
ماشاءاللہ خوبصورت، صحت مند اور ایکٹو نر بکرا فروخت کے لیے موجود ہے۔ عمر تقریباً 3 ماہ ہونے والی ہے۔ جسمانی ساخت، قد اور ہڈی اچھی ہے، ان شاء اللہ آگے چل کر اچھی height اور weight gain کرے گا۔
ابھی بھی دودھ پیتا ہے
جنٹر، لوسن، برسین وغیرہ شوق سے کھاتا ہے
دانے میں چنا، چنے کا چھلکا، بھوسی، چوکر، دلیا وغیرہ استعمال کرتا ہے
گلابی ناک اور خوبصورت رنگ و نشان
صحت مند، ایکٹو اور اچھی body structure
عمر کے حساب سے اچھی growth، آگے مزید قد اور وزن بڑھنے کی صلاحیت
تصاویر بالکل تازہ ہیں
سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔ صرف واقعی خریداری میں دلچسپی رکھنے والے افراد رابطہ کریں۔
پیسوں میں کمی بیشی ہو جائے گی
(Chat with seller) موبائل نمبر