Description
*ضرورت برائے ورکر - فل ٹائم*
ایک معتبر برائیڈل ڈریس شاپ کو محنتی اور ایماندار ورکر کی فوری ضرورت ہے۔
*کام:*
1. برائیڈل ڈریس کی صفائی، استری اور پیکنگ میں مدد
2. شاپ کی صفائی اور اشیاء کی ترتیب
3. کسٹمرز کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آنا
*سہولیات:*
- *وقت:* صبح 12 بجے سے رات 9 بجے تک
- *کھانا:* 1 ٹائم کا کھانا + چائے دی جائے گی
- *تنخواہ:* تجربہ اور کام کے حساب سے
*مقام:* پرانا قلعہ بازار، راولپنڈی
*رابطہ:*
0ᅳ3ᅳ2ᅳ0ᅳ5ᅳ5ᅳ8ᅳ4ᅳ5ᅳ3ᅳ4