Description
مکمل شادی جیولری سیٹ
اپنی شادی کے خاص دن کو مزید خوبصورت بنائیں اس خوبصورت روایتی جیولری سیٹ کے ساتھ، جس میں شامل ہیں:
خوبصورت نیکلس
میچنگ ایئر رنگز
جُھومر
ٹیکا
نفیس سنہری ڈیزائن اور خوبصورت سرخ بیڈز
شادی، مہندی اور دیگر خاص مواقع کے لیے بہترین انتخاب۔
اصل قیمت: 4,200 روپے
ڈسکاؤنٹ قیمت: صرف 3,599 روپے
آرڈر یا مزید معلومات کے لیے میسج کریں۔