Description
السلام علیکم بھائی جان یہ کرون کی لیکٹر سکوٹی ہے اس کی 14 ماہ وارنٹی باقی ہے بیٹری موٹر کنٹرولر کی اور یہ تھوڑی سی ٹوٹی ہوئی ہے جو تصویر میں نظر ارہی ہے اور کسی قسم کا کوئی مسئلہ نہیں ہے مجھے پیسوں کی سخت ضرورت ہے جس وجہ سے سیل کر رہا ہوں برائے مہربانی چسکا والی پارٹی دور رہے بہت شکریہ موقع پر بائیو میٹرک ملے گی اور موقع پر کمی پیشی ہو جائے گی