Description
السلام علیکم بھائی جان یو پی ایس ہے اور بیٹری ہے تقریبا دو تین ماہ بیٹری کی وارنٹی بھی ہے اور شو پی ایس بہترین چل رہا ہے ایک ضرورت ہے جس کی وجہ سے ایسے لگا رہا ہوں برائے مہربانی جس کے والے بھائی دور ہے جس کو ضرورت نہ کرے مہربانی نہیں ہے پیسوں کی ضرورت ہے جس کی وجہ سے سیل کر رہا ہوں