Description
10/10 condition used cycle new rim سائیکل اچھی حالت میں ہے اور استعمال کے لیے بالکل ٹھیک ہے۔
سائیکل کی حالت صاف ستھری ہے، ٹائر اور بریک ٹھیک کام کر رہے ہیں۔ روزانہ استعمال، واک اور بچوں کے لیے مناسب ہے۔
لوکیشن: راولپنڈی
قیمت: مناسب/قابلِ گفت و شنید
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔