Description
نیا اور مضبوط لکڑی کا فرنیچر برائے فروخت
نیا فرنیچر تیار ہے، جس میں:
بیڈ
ڈریسنگ
برتنوں والی الماری
خاص بات: فرنیچر پر ابھی کوئی ڈیزائن یا پالش نہیں کروائی گئی، کیونکہ خریدار اپنی پسند کے مطابق ڈیزائن، پالش یا ڈیکو پینٹ کروا سکتا ہے۔
فرنیچر میں وین بورڈ (تالی/شیشم کی لکڑی) استعمال کیا گیا ہے، جو شیٹ کی شکل میں استعمال ہونے والی مضبوط اور پائیدار لکڑی ہے۔
نیا فرنیچر
مضبوط میٹریل
اپنی پسند کا ڈیزائن
اپنی پسند کی پالش یا ڈیکو پینٹ
بیڈ، ڈریسنگ، اور برتنوں والی الماری دستیاب
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔