Description
گھر کے لیے ایک ذمہ دار اور تجربہ کار باورچی درکار ہے۔
کام: روزانہ صرف ایک وقت صبح کھانا تیار کرنا ہے۔
مقام: واپڈا ٹاؤن، لاہور
ترجیح: قریبی علاقے میں رہنے والی خاتون کو ترجیح دی جائے گی تاکہ روزانہ آنے جانے میں آسانی ہو۔
ضروری: صفائی کا خیال رکھنے والی، ذمہ دار اور اچھا کھانا پکانے کا تجربہ رکھنے والی خاتون مطلوب ہے۔