Description
اپنے گھر، دکان، آفس اور فیکٹری کی سیکیورٹی کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔
ہم ہر قسم کے CCTV کیمروں کی انسٹالیشن کا کام کرتے ہیں۔
ہماری خدمات:
IP کیمرہ انسٹالیشن
اینالاگ کیمرہ انسٹالیشن
PTZ کیمرہ انسٹالیشن
NVR اور DVR سیٹ اپ
مکمل وائرنگ اور کنڈیوٹ کا کام
موبائل پر لائیو دیکھنے کی سیٹنگ
ہم چھوٹے اور بڑے دونوں طرح کے پروجیکٹ کرتے ہیں۔
قیمت کا تعین کام دیکھنے کے بعد کیا جائے گا۔
مزید معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں۔
رابطہ نمبر: (View phone number)
WhatsApp دستیاب ہے
کراچی میں ہر علاقے میں سروس موجود ہے