Description
انگلش گیم سات عدد مرغیاں چار عدد مرغے ایک عدد پالش مرغی تمام مرغیاں انڈے دے رہی ہیں اور کڑک بھی ہوتی ہیں چوزے بھی نکلوائے جا سکتے ہیں جو کہ میں نے ان سے نکلوائے ہیں تمام مرغیاں گھر کے چوزے پلے ہوئے صحت مند تندرست تو انا ہے چار مرغوں کی وجہ سے انڈے فرٹائل 100 پرسنٹ گارنٹی کے ساتھ ہوتے ہیں اور انڈوں سے 100 پرسنٹ چوزے نکلتے ہیں 2500 پر پیس ملیں گے اور اور اکٹھا سیٹ سیل کرنا ہے پورا سیٹ لینے والے کو رعائت کی جائے گی