Description
تیسری منزل کا پورشن گروی کے لیے دستیاب — سمن آباد، لاہور
لوکیشن: گورنمنٹ ہسپتال سمن آباد کی بیک سائیڈ والی گلی
گلی: تقریباً 30 فٹ چوڑی
کل گھر: 7 مرلہ
تیسری منزل کا کورڈ ایریا: تقریباً 3 مرلہ
پورشن کی تفصیلات:
• 2 بیڈروم، دونوں کے ساتھ اٹیچ باتھ
• 1 کچن
• برآمدہ اور چھت
• بجلی کا الگ میٹر
• WASA کا الگ کنکشن
• پانی کی موٹر اور ٹینکی الگ
• گیس کا بل تین حصوں میں تقسیم ہوگا
پارکنگ: موٹر سائیکل کھڑی کرنے کی جگہ موجود ہے، گاڑی کی پارکنگ موجود نہیں۔
گروی کی ڈیمانڈ: 25 لاکھ روپے
ماہانہ کرایہ: 3,000 روپے
نوٹ: پورشن تیسری منزل پر واقع ہے اور چھوٹی اور پڑھی لکھی (Educated) فیملی کے لیے دستیاب ہے۔