Description
مکھی چینی فل جوان ڈیڑھ ماہ گبن فائنل 65000
شیرا پرنٹ چھ دانت ساتھ پانچ ماہ کا بچہ خالی بکری 50000
بکرا شیرا پرنٹ پانچ ماہ 40000
راجن پوری کراس بریڈ بڑھ فریش کراس دو دانت فریش 50000
کالا بیتل بکرا دودانت 50000
لال ڈبہ دو دانت45000
کالا ڈبہ دو دانت45000
مندرہ چھترہ گیارہ ماہ 65000
لال ناگری گیارہ ماہ خصی 45000
55000سفید دیسی بیتل دس ماہ خصی
قیمت پہلے ہی مناسب ہے تفصیل لکھ دی ہے تمام جانور گھر کے پلے ہیں کوئی نقص الحمدللہ نہی ہے جس کو سمجھ آے رابطہ کرے اور وزٹ کرے قیمت پہلے ہی نہایت مناسب لگائی ہے ، ویکسین اور ڈیورمنگ تمام جانوروں کی ہو چکی ہے ۔ سیریس حضرات رابطہ