Description
ہولسٹین فریزیئن کراس نسل کا بہترین اور خوبصورت بیل فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
نسل: ہولسٹین فریزیئن کراس
عمر: ساڑھے 3 سال
وزن: 280 کلوگرام
صحت: بالکل صحت مند اور ایکٹو
حالت: خوبصورت، مضبوط اور بہترین جسمانی ساخت
اچھی خوراک پر رکھا گیا ہے اور دیکھنے میں بھی بہت خوبصورت ہے۔
سنجیدہ خریدار حضرات مزید معلومات، تصاویر/ویڈیو اور قیمت کے لیے براہِ راست رابطہ کریں۔
[رابطہ نمبر: [(View phone number)
صرف سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔