Description
بچوں کی سائیکل برائے فروخت
خوبصورت ریڈ اینڈ بلیک کلر
مضبوط فریم اور اچھی کنڈیشن
آگے اور پیچھے مڈ گارڈز
پیچھے اضافی سیٹ/کیریئر موجود
باسکٹ بھی لگی ہوئی ہے
ٹائر اور رِمز اچھی حالت میں
سائیکل تقریباً نئی ہے، پلاسٹک ریپنگ بھی لگی ہوئی ہے
بچوں کے استعمال کے لیے بہترین
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔