Description
بکری کے صحت مند اور خوبصورت بچے فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔
عمر: تقریباً 7 ماہ صحت مند اور ایکٹو اچھی خوراک پر پالے ہوئے دستیاب ہیں
سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔ مزید تفصیلات، اور تصاویر کے لیے اوپر آخری تصویر میں موجود نمبر پر رابطہ کریں ہے۔
Location: (ملتان شہر / بی زیڈ یو یونیورسٹی کے قریب)