Description
چلتا ہوا کاروبار برائے فروخت فیصل آباد روڈ اوکاڑہ دعا میرج ہال کے بالکل سامنے قیمت انتہائی مناسب ہے سارے سامان کے ساتھ فروخت کرنا ہے
الماریاں 4 عدد لکڑی کی
لکڑی کا بڑا کاؤنٹر 1عدد
لوہے کے بڑے ریکس 2 عدد چوڑائی 2 فٹ
لمبائی 10 فٹ
کیمرے 4 عدد
انتہائی مناسب کرایہ ہے پچھلے 6 سال سے چلتا ہوا کاروبار ہے قیمت صرف 10 لاکھ روپے سامان کے ساتھ ہے اس قیمت میں اڈے کی قیمت بھی شامل ہے