Description
ماشاءاللہ خوبصورت اور ایکٹیو دنبہ برائے فروخت
نسل: لوہی کجلی کراس
عمر: 7 ماہ
لائیو وزن: 40 کلو
جنس: نر
رنگ: سفید، کان اور آنکھ پر براؤن نشان
لوکیشن: ملتان
خوراک: سبز چارہ، بھوسہ اور ونڈہ پر پلا ہوا
صحت: 100% صحت مند، بیماری سے پاک
گھریلو پلا ہوا ہے، قربانی اور بریڈنگ دونوں کے لیے بہترین ہے۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔