Current location icon
All categoriesDropdown arrow
چلتی ہوئی بیکری براۓ فروخت 0
1/ 1
Rs 25 Lacs

چلتی ہوئی بیکری براۓ فروخت

Jhangi Syedan, Islamabad
6 days ago
Description
الجنت بیکرز برائے فروخت — بہترین کاروباری موقع مقام: جنگی سیداں، نزد گولڑہ موڑ، اسلام آباد چلتی ہوئی الجنت بیکرز فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ بیکری کا مکمل سیٹ اَپ موجود ہے اور کاروبار فوری طور پر سنبھالا جا سکتا ہے۔ خاص بات: سامنے کافی کھلی جگہ موجود ہے، جہاں آسانی سے سموسہ، چاٹ اور دیگر فاسٹ فوڈ کا کام شروع کیا جا سکتا ہے۔ اس کام کے لیے ضروری سامان بھی موجود ہے، یعنی خریدار کو الگ سے مکمل سیٹ اَپ بنانے کی ضرورت نہیں۔ ڈیمانڈ: 25 لاکھ روپے مکمل بیکری سیٹ اَپ سموسہ، چاٹ وغیرہ کے لیے تیار سامان سامنے کافی کھلی جگہ کاروبار بڑھانے کا بہترین موقع مناسب لوکیشن فوری طور پر کاروبار سنبھالا جا سکتا ہے رابطہ نمبر: (View phone number) صرف سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1119198855
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery