Description
بھائی جان، پرائس 78 ہزار ہے، لیکن آپ کے لیے فائنل 75 ہزار ہو جائے گا۔ بائیک کے ساتھ بائیومیٹرک بھی ملے گی۔ پہلے آپ خود بائیک چلا کر چکر لگا کر دیکھ لیں۔ آواز بالکل نئی بائیک جیسی ہے، کنڈیشن بھی بالکل اوکے ہے، بائیک میں کسی قسم کا کوئی کام نہیں ہے۔
Honda Cd70 2014
chakwal Punjab ki registered hai