Description
خوبصورت ڈیزائن میں تیار کروایا ہوا چنیوٹی ڈبل بیڈ فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ یہ بیڈ ہم نے خاص طور پر آرڈر پر بنوایا تھا، اس لیے اس کا ڈیزائن اور لک بہت خوبصورت ہے۔
گھر کی شفٹنگ کی وجہ سے مجبوری میں یہ بیڈ سیل کر رہے ہیں۔ بیڈ بہت اچھی حالت میں ہے اور پالش کروانے کے بعد بالکل نیا جیسا لگے گا۔
جس کو خوبصورت اور مضبوط چنیوٹی ڈبل بیڈ چاہیے، صرف وہی حضرات رابطہ کریں۔