Description
FAAZ INTERNATIONAL
گارمنٹس فیکٹری میں ملازمت کے مواقع
گارمنٹ کوالٹی چیکر — گارمنٹس کے معیار کی جانچ کے لیے
لائن چیکر — پروڈکشن لائن پر گارمنٹس کا معیار چیک کرنے کے لیے
ڈیٹا انٹری آپریٹر — کمپیوٹر پر ضروری معلومات درج کرنے کے لیے
اہلیت:
گارمنٹس فیکٹری کا تجربہ رکھنے والے افراد کو ترجیح دی جائے گی، تاہم فریش امیدوار بھی رابطہ کر سکتے ہیں۔
محنتی، ذمہ دار اور کام سیکھنے کا جذبہ رکھنے والے افراد کو ترجیح دی جائے گی۔
مقام: FAAZ International، لاہور
0321-رابطہ::4803042
دلچسپی رکھنے والے افراد اپنے کوائف کے ساتھ دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔