Description
میں اک درزی ہوں مجھے کام کی ضرورت ہے
گاؤں سے لاہور کام کے لیے آنا چاہتا ہوں البتہ ابھی اپنی دوکان چلا رہا ہوں
اگر کسی بھائی کو کام کے لیے درزی کی ضرورت ہے تو مجھ سے بات کر لے
انشاللہ کٹنگ اور سلائی مکمل کرلیتا ہوں جو کام مل جائے کر لیتا ہوں اور
ڈیزائن سوٹ بھی تیار کر لیتا ہوں
ساغر علی