Description
اگر آپ لوگوں سے مؤثر رابطہ کر سکتے ہیں، فیلڈ ورک میں دلچسپی رکھتے ہیں اور لوکل بزنسز کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں تو Apna Kaam Faisalabad Team کا حصہ بنیں۔
مرد اور خواتین دونوں درخواست دے سکتے ہیں
اچھی تنخواہ
پُرکشش کمیشن
ترقی کے بہترین مواقع
پروفیشنل ورکنگ ماحول