Description
چارعدد مظبوط موٹی گیج پائپکی خود تیارکروائی ہوئیں چارپائیاں جوکہ ہر گھرکی ضرورت ہیں جنکی تفصیل یہ ہےاونچائی تقریباً 6٫5 فٹ چوڑائی 3٫6 فٹ دوعدد چارپائیوں کا وان بلکل ٹھیک حالت میں خریدکرلے جائیں اورفورآً استعمال کریں اور2 عدد کاخالی چوکٹا ہے ۔ بلکہ ایک چارپائی کا چوکٹا اتنا مظبوط کہ دادا خریدے پوتا استعمال کرے ۔ ان میں سے ایک چارپائی بھی خریدی جاسکتی ہے ۔ پہلے آئیں پہلے پائیں فوری رابطہ کریں یا واٹس ایپ پر میسج کریں ۔