Description
السلام علیکم!
میرا نام محسن رضا ہے اور میں ایک پروفیشنل الیکٹریشن ہوں۔ اگر آپ کے گھر، ولا یا دفتر میں الیکٹرک کا کوئی بھی کام یا فالٹ ہے تو تسلی بخش کام کے لیے رابطہ کریں۔
ہمارے اہم کام:
تمام اقسام کی گھر اور آفس کی وائرنگ
ڈسٹری بیوشن بورڈ (DB) فٹنگ اور سرکٹ بریکر چینج
شارٹ سرکٹ، لائٹس، فین اور سوئچ بورڈ کی مرمت
یو پی ایس (UPS) اور ہوم اپلائنسز کی کنیکشن سیٹنگ
سروس کے علاقے:
بحریہ ٹاؤن، بحریہ آرچرڈ، سکھ چین گارڈن، کینال گارڈن، ازمیر ٹاؤن، LDA سکیم، جوبلی ٹاؤن۔
رابطہ نمبر: (View phone number) / (View phone number)
نام: محسن رضا