Description
بالکل نئی سائیکل برائے فروخت
بالکل نئی اور بہترین کوالٹی کی سائیکل فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
بالکل نئی — استعمال نہیں ہوئی
گیئر والی سائیکل
ڈسک بریک
فرنٹ شاکس
لوکل اسمبلی نہیں ہے
قیمت: 25,000 روپے فائنل
لوکیشن: مغل پورہ، کینال روڈ، لاہور
رابطہ نمبر:(View phone number)
صرف سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔